ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
کولن منرو نے پی ایس ایل میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج بیٹر کولن منرو نے نئی تاریخ رقم کر دی۔
پی ایس ایل کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کے خلاف کولن منرو نے 42 گیندوں پر ناقابل شکست 59 رنز بنا کر نہ صرف ٹیم کو فتح دلائی بلکہ ایک نیا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ اُن کی یہ 13ویں ففٹی تھی، جس کے ساتھ وہ پی ایس ایل میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے والے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔ منرو نے رائلی روسو کا 12 ففٹیوں کا ریکارڈ توڑا۔
غیر ملکی کھلاڑیوں میں لوک رونکی، جیسن رائے اور شین واٹسن بھی سب سے زیادہ ففٹی بنانے والوں میں شامل ہیں۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ ففٹی بنانے کا اعزاز بابر اعظم کے پاس ہے، جنہوں نے اب تک 35 نصف سنچریاں اسکور کی ہیں۔
متعلقہ خبریں

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
10 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
22 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…9 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…10 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…11 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…12 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…9 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…10 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…10 گھنٹے ago